Bilawal Bhutto Zardari

Bilawal Bhutto Zardari

49.2K subscribers

Verified Channel
Bilawal Bhutto Zardari
Bilawal Bhutto Zardari
January 27, 2025 at 10:45 AM
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کے رہنما پیر مظہرالحق نے اپنے صاحبزادوں رکن سندھ اسمبلی پیر مجیب الحق اور چیئرمین میونسپل کمیٹی دادو پیر دانش الحق کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں دادو کے عوامی مسائل اور ان کے حل پر تبادلہ خیال ہوا۔
❤️ 👍 😂 🙏 😮 49

Comments