
Bilawal Bhutto Zardari
January 27, 2025 at 12:11 PM
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ سرفراز راجڑ نے اپنے صاحبزادے چیئرمین یونین کونسل کھپرو صدام راجڑ کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں سانگھڑ کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر بریفنگ دی گئی۔
❤️
👍
🙏
😂
71