
Bilawal Bhutto Zardari
January 27, 2025 at 12:13 PM
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں صوبے کے سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
❤️
👍
😂
😮
🙏
74