
Bilawal Bhutto Zardari
January 28, 2025 at 01:29 PM
میری ترجیح ہے کہ اپنے ووٹرز کو روزگار فراہم کروں، جو صرف مضبوط معیشت سے ممکن ہے۔ کراچی سمیت ہر شہر کا کاروبار چلے گا تو روزگار کے مواقع بڑھیں گے، عوام خوشحال ہوگی، اور ملک کی معیشت مستحکم ہوگی۔
❤️
👍
😂
🙏
😮
😢
134