Bilawal Bhutto Zardari
January 29, 2025 at 08:55 AM
سندھ حکومت کی مفت ایئر ایمبولینس سروس فوری اور ہنگامی طبی سہولیات کی فراہمی کرتے ہوئے قیمتی جانیں بچانے میں مددگار ثابت ہو رہی ہے جو ہمارے وعدے "صحت سب کے لیے" کی تکمیل کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
#healthforall
❤️
👍
😂
🙏
😢
😮
174