Bilawal Bhutto Zardari

Bilawal Bhutto Zardari

49.2K subscribers

Verified Channel
Bilawal Bhutto Zardari
Bilawal Bhutto Zardari
January 29, 2025 at 10:13 AM
میں چاہتا ہوں کہ ایک فلاحی ریاست قائم کروں، جس طرح میں نے صوبے بھر میں علاج کیلئے مفت اسپتال قائم کیئے ہیں اسی طرح میں انفراسٹرکچر، لاء اینڈ آرڈر، پینش، اولڈ ایج اور دیگر شعبوں میں یہاں کی عوام کی خدمت کروں مگر پھر مجھے ٹیکس اور ریونیو میں اضافہ کرنا پڑے گا اور جس طرز پر پاکستان کے ٹیکس کا نظام چلتا آرہا ہے اس طرز پر میں کبھی بھی ایک فلاحی ریاست قائم کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکتا۔
❤️ 👍 😂 🙏 😢 😮 490

Comments