
حسنات الاطفال(بچوں کی تربیت کے لیے بنایا گیا ایک مفید چینل)BACHON KI TARBIYAYT
February 9, 2025 at 04:35 AM
*📚✍️سنو لوگو*
*آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں اور قیامت تک کے لیے دنیا وآخرت کی کامیابی وکامرانی اور انسانیت کی فلاح وسعادت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموںسے وابستہ کردی گئی ہے۔ اگر اس دنیا میں سعادت وکامیابی کے ایک سے زیادہ راستے ہوتے تو ہمیں اختیار ہوتا کہ جس راستے کو چاہیں اختیار کرلیں، لیکن یہاں ایسا نہیں، بلکہ ہدایت وسعادت، صلاح وفلاح اور کامیابی وکامرانی کا بس ایک ہی راستہ کھلا ہے اور وہ حضرت خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا راستہ ہے، اس راستہ کے علاوہ باقی تمام راستے بند کر دیئے گئے ہیں:*
مصباح رموس📚💞
انتخاب حسنات الاطفال چینل
❤️
👍
♥️
🌹
💕
💞
🙏
38