#StopBalochGenocide
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                January 18, 2025 at 10:55 PM
                               
                            
                        
                            آج جس طرح سندھ پولیس نے ہمارے ساتھیوں پر تشدد کیا ہماری ماؤں بہنوں کے سروں سے چاردیں کھینچی ان پر تشدد کیا گیا بہت شرمناک عمل ہے۔
کراچی میں ہمارے آگاہی مہم کا سلسلہ جاری ہے کل ہم ملیر شرافی میں  2 بجے کے وقت ریلی نکالینگے کراچی میں موجود تمام بلوچوں سے درخواست کرتے ہیں کہ کل کے احتجاج میں شرکت کرے ریاست اور سندھ پولیس کو یہ پیغام دیں کہ ہم اکھٹے ہیں اور بلوچ نسل کشی اور ریاستی جبر کے سامنے کھڑے ہوں۔
#stopbalochgenocide
#balochgenocideremembranceday
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        13