
مٹھی میانوالی نیوز
February 11, 2025 at 07:03 PM
,*بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*
*👈🏻🌙 13 شعبان المعظم 1446 ھِجْــرِی*
*👈🏻🗓️ 12 فروری 2025 عِیسَوی*
*👈🏻☀️ 01 پھگن 2081 بکـــــرمی*
*👈🏻🌍 بــروز بدھ*
*رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا!*
”جو شخص اپنے بھائی کی عزت ( اس کی غیر موجودگی میں ) بچائے اللّٰہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے چہرے کو جہنم سے بچائے گا“
(📗 *جامع ترمذی 1931* )
❤️
👍
🙄
131