
مٹھی میانوالی نیوز
25.8K subscribers
About مٹھی میانوالی نیوز
میانوالی کی ہراہم کنفرم خبر ہمیں واٹس اپ کریں مٹھی میانوالی کے نام سے نمبر سیوو کرلیں. +447459138079 03006092054
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

مٹھی میانوالی کے ڈونر اور بہت پیارے سنگی Sajawal Khan کو اللّه پاک نے بیٹے سے نوازا ہے اللّه پاک سب بہن بھائیو کو نیک اولاد دے آمین


سبطين والد سلطان میانوالی آف شادیہ کا رہنے والا ہے یہ لڑکا کل سے لاپتہ ہے اس کو شام میں پیلاں دیکھا گیا ہے اس کے باد نہیں پتا کہا گیا زیادہ سے زیادہ شیر کرے 03071399703::: 03006015791 اس نمبر پرکال کر کے بتانا کہ کہا ہے گھر والے بہت پرشان ہے شکریہ


میری حکومت سے اپیل ہے مزدور کی تنخواہ بے شک 37 ہزار سے چالیس کی بجائے 37 پر عمل درآمد لازمی کروائیں میانوالی میں ہر جگہ خاص کر پرائیویٹ ٹیچرز کو تو 7 سے 10 ہزار دی جاتی ہے

بھکر جھنگ موڑ پہ خطرناک ٹریفک حادثہ بس نے دو نوجوان موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا....ایک موقع پر جاں بحق ...دھڑ جدا ہوگیا

اللّه رحم کرے میانوالی والد اور دو بچے نہر میں ڈوب کر جابحق ہرنولی واپڈا نہر میں باپ اور دو بچے ڈو ب گئے۔ بد قسمت خاندان ہرنولی کے رہائشی ہیں ولد ادریس قریشی اپنے بچوں سمیت واپڈا پل ہرنولی نہر کیساتھ لکڑیاں اکٹھی کر رہے تھے۔ پہلے بیٹی نہر میں ڈو بی ہے جسکو بچاتے ھوۓ بھائی اور پھر انکے والد بھی ڈو ب گئے ہیں والدہ اپنے خاوند اور بچوں کو ڈوبتے ہوئے دیکھتی رہی اور کچھ نہ سکی 😭😭 رپورٹ مٹھی میانوالی نیوز میڈیا

*سب سے بڑی خبر* *راولپنڈی پولیس کے حاضر سروس/ڈسمس افسران و چند وکلاء پر مشتمل خطرناک/چالاک “ہنی ٹریپ گینگ” منظر عام پر آگیا* *گینگ کے سربراہ مختلف خواتین کے @NadraPak شناختی کارڈز حاصل کر کے اپنے گینگ کی لڑکیوں کی تصاویر لگا پر مختلف افراد پر ریپ مقدمات درج کروا کر پیسے وصول کرتے تھے* *سب انسپکٹر اظہر گوندل و دیگر پولیس اہلکار تھانوں میں ہنی ٹریپ گینگ کی مقدمات درج کروانے و DNA کروانے میں مدد دیتے تھے* *تھانہ ائیرپورٹ میں مقدمہ درج؛ تفتیش شروع*


اتراءکلاں سے موچھ تک لینڈ لیولرکا ریسیور گرگیا ہے، جس بھاٸی کو ملے ان نمبرز پر رابطہ کرے۔ خالقداد ۔03067804581 اظہار ۔03071225399۔

محمد عادل خان سکنہ موچھ جو کل لاہور 0400بجے داتا دربارپر گے تھا اس کے بعد کوی رابطہ نہیں ہورہا اس کے بارے میں کسی کو کوی معلومات ہو یا کسی جگہ پر نظر اے مہربانی کر کے اس نمبر پر رابطہ کرے۔ 03049571508


*میانوالی/تین افراد چشمہ جہلم لنک کینال میں ڈوب گئے* میانوالی ۔ ریسکیوکنٹرول روم کو تحصیل پپلاں کے علاقہ ہرنولی نزد پل سے ڈراوننگ ایمرجنسی کی کال موصول۔۔۔۔ میانوالی۔کالر کیمطابق ہرنولی پل کے قریب چشمہ جہلم لنک کینال میں تین افراد ڈوب گئے۔ میانوالی ۔اطلاع ملنے پر ریسکیو1122کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ میانوالی ۔ ریسکیو1122 کی ٹیمیں ڈوبنے والے افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر رہی ہیں۔ میانوالی۔ افسوس ناک واقعہ میں بچی نہر میں گری جسے بچاتےہوئے والد اور بھائی بھی نہر میں ڈوب گئے۔ میانوالی ۔ نہر میں ڈوبنے والے افراد میں 11سالہ شیریں،13سالہ انیس اور 42سالہ محمد منور شامل ہیں۔ میانوالی ۔ جائے وقوعہ پر پانی کا بہاؤ 7ہزار کیوسک،پانی کی گہرائی 14فٹ اور چوڑائی 320فٹ ہے۔

کنٹرول کو کال موصول ہوئی کالر کے مطابق ہرنولی پل پپلاں کے قریب ایک لڑکا لکڑیاں کاٹ رہا تھا اور نہر میں گر گیا اس کو بچانے کے لیے اس کے بھائی اور والد نے بھی نہر میں چھلانگ لگا دی جو کہ وہ دونوں بھی ڈوب گئے ہیں۔بچوں کی والدہ موقع پر موجود تھی جس نے ڈوبتے ہوئے دیکھا ہے۔ ایمرجنسی لوکیشن پر ایمبولنس روانہ کر دی گئی ہے۔