مٹھی میانوالی نیوز
مٹھی میانوالی نیوز
February 12, 2025 at 06:05 AM
جلال پور کوٹ چاندنہ۔ چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے شہریوں کے ناک میں دم کر رکھا ہے چند دن پہلے فاروق موبائل جلال کی دوکان کے تالے توڑ کر چور موبائل اور دیگر سامان لے اُڑے گزشتہ رات بہادر درزی جلال پور کے گھر گھس گئے اور پندرہ منٹ تک اسلحہ کے زور پر بہادر کو یرغمال بناے رکھا اور ایک عدد موبائل فون اور نقدی چھین لی..
😢 😮 🙏 ❤️ 🥹 23

Comments