مٹھی میانوالی نیوز
مٹھی میانوالی نیوز
February 12, 2025 at 06:36 AM
میانوالی ۔ایم ایم روڈ پر کندیاں پھاٹک کے قریب دو ٹرک اور ٹریلر کے درمیان تصادم ۔۔۔ حادثہ میں ایک شخص جانبحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔جان بحق شخص کی باڈی اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
😢 😮 🙏 👍 😭 🤲 ❤️ 😂 🥹 69

Comments