مٹھی میانوالی نیوز
February 12, 2025 at 07:18 AM
میانوالی والو ذرا سوچو 1200 کلو سے زیادہ جو کل مرا ہوا مرغیوں کا ڈالا پکڑا گیا وہ کم و بیش کتنے ہوٹلوں اور لوکل چکن فروشوں کے پاس جاتا ہوگا ہمیشہ مرغی سامنے تیار کروایا کریں ورنہ
👍
😢
❤️
😮
😂
🙂
🙏
35