مٹھی میانوالی نیوز
مٹھی میانوالی نیوز
February 12, 2025 at 10:40 AM
تلہ گنگ : کلمہ چوک نکہ کہوٹ کےقریب ف ائ رن گ ، باپ ، بھائی اور بیٹے سمیت ق ت ل ، پولیس ذرائع قتل ہونے والوں میں عبدالجبار اس کا بیٹا عمیر اور بھائی نوید شامل ہیں ، واقعہ زمین کے تنازعہ پر پیش آیا ، ملزم نے چھت پر چڑھ کر مقتولین پر ف ائ رنگ کی پولیس ذرائع
😢 😮 😡 🥹 45

Comments