مٹھی میانوالی نیوز
February 12, 2025 at 10:52 AM
*کانسٹیبل کو تھپٹر مارنے والا سب انسپکٹر معطل*
لاہور: کرکٹ میچ کی سکیورٹی کے دوران سپیشل برانچ کے کانسٹیبل عرفان کو تھپڑ مارنے والے سب انسپکٹر عدنان کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سب انسپکٹر عدنان کو معطل کر دیا اور ایس پی ماڈل ٹاؤن کو انکوائری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
👍
❤️
😂
😮
😢
38