
مٹھی میانوالی نیوز
February 12, 2025 at 12:13 PM
جعلی پیر نے جنات نکالنے کیلئے خاتون کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔۔۔
جعلی پیر کے ہاتھوں جھلسنے والی خاتون کا بیان منظر عام پر۔۔۔۔!!!
پولیس میری فیملی کو تنگ نہ کرے، میری فیملی کو گھر جانے دیں۔۔۔
جعلی پیر اور اس کی بیٹی کے خلاف سخت کاروائی کی جائے
😢
🙏
😭
👍
😮
❤️
👌
😂
😡
93