مٹھی میانوالی نیوز
February 12, 2025 at 09:07 PM
,*بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*
*👈🏻🌙 14 شعبان المعظم 1446 ھِجْــرِی*
*👈🏻🗓️ 13 فروری 2025 عِیسَوی*
*👈🏻☀️ 02 پھگن 2081 بکـــــرمی*
*👈🏻🌍 بــروز جمعرات*
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، *رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا!*
’’ جو شخص اس حال میں فوت ہو کہ اس نے جہاد کیا اور نہ اس کے دل میں اس کا خیال آیا تو وہ نفاق کی موت مرا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
(📗 *مشکوٰۃ المصابیح 3813* )
❤️
😢
👍
84