
مٹھی میانوالی نیوز
February 13, 2025 at 10:54 AM
لاہور ہائیکورٹ
انسداد سموگ کیس، جسٹس شاہد کریم نے تحریری حکم جاری کردیا
پنجاب میں گھروں میں گاڑیاں دھونے پر مکمل پابندی عائد
گھروں میں گاڑیاں دھونے پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائیگا
پنجاب حکومت نے زیر زمین پانی کے تحفظ کیلئے پابندی کا فیصلہ کیا، تحریری حکم
لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو پانی کے تحفظ کیلئے عوامی آگاہی مہم چلانے کا حکم
😂
👍
❤️
🙏
😢
😮
44