
مٹھی میانوالی نیوز
February 13, 2025 at 12:19 PM
الحمدلله اس مزدور بھائی کی آسانی کےلیے ایک بھائی نے ٹرائی اینگل وہیل چیئر ڈونیٹ کی پہلے بھی ان کی ہم نے نقد کی صورت میں 15 ہزار مدد کی اور ایک عام وہیل چیئر دی تھی تو اس نے اپیل کی کہ مجھے ٹرائی اینگل کی ضرورت ہے تا کہ مزدوری کر سکوں اس کے دو بچے بھی معذور ہیں اور یہ خود بھی معذور ہے اللّه پاک اس کےلیے آسانی پیدا کرے رزق کاروبار میں برکت دے اور ڈونیٹ کرنے والے بھائی کو اس کے گھر والو کو فیملی کو والدین کو اس کا اجر دے آمین
مٹھی ویلفئیر
❤️
👍
😢
35