مٹھی میانوالی نیوز
مٹھی میانوالی نیوز
February 13, 2025 at 12:45 PM
یا اللّه رحم کر آج واں بھچراں سے اس بھائی نے ہماری ٹیم سے رابطہ کیا میں خود ایکسیڈنٹ کی وجہ سے ٹانگوں سے معذور ہو چکا ہوں میری ماں کے پاؤں پر اتنے زخم ہیں کہ کیڑے پڑ رہے ہیں میرے پاس پٹیاں لگانے کے پیسے نہیں ہیں اور ماں کو سامنے ایسے نہیں دیکھ سکتا میری ہیلپ کریں اور جب ٹیم کو اس کے گھر بھیجتا تو توبہ میرے اللّه جو حالات تصویریں دیکھی وہ دیکھ کر اہل علاقہ اور آس پاس کے پڑوسیوں کو گا لیاں دینے کو دل کر رہا تھا ماں جی کے پاؤں میں کیڑے پڑ چکے تھے اور بد بو آ رہی تھی وہ بستر پر پڑی تھی میں نے تصاویر اس وقت دیکھی تو میں نے اسی وقت کہا اس کی ارجنٹ ہیلپ کر دیں نہ صرف پٹیوں کی بلکہ راشن کی بھی ہم نے حسب توفیق امداد کر دی اس بھائی کی تفصیل ڈیٹیل سب مٹھی میانوالی نیوز 59k والی آئی ڈی پر دیکھ لیں اور حسب توفیق میرے تمام فالور بھائی بھی ممکن ہو تو مدد کر دیں تا کہ ان کو میڈیکل اور راشن کی صورت میں امداد کر سکیں مٹھی ویلفئیر اکاؤنٹ 03064172099 عزیز اللّه خان جاز کیش ایزی پیسہ دونو اکاؤنٹ اس پر ہیں
😢 ❤️ 👍 81

Comments