مٹھی میانوالی نیوز
مٹھی میانوالی نیوز
February 13, 2025 at 04:14 PM
اللّه رب العزت اس پاک رات کے صدقہ میرے تمام فالور بھائیوں کو ان کی فیملی والدین کو سلامت رکھے آج جس بیٹے نے ماں کے زخموں کی پٹیوں کےلیے پیسے مانگے تھے ایک پوسٹ پر 17400 روپیہ جمع ہو گیا
❤️ 👍 😢 🙏 😂 203

Comments