مٹھی میانوالی نیوز
February 13, 2025 at 05:51 PM
السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ
*معافی نامہ* 🙏😔
آج رات شبِ براءت کی رات ہے
اللّٰہ پاک کی نہ جانے ہمارے بارے میں خفیہ تدبیر کیا ہے؟😭
انتہائی نازک رات ہے
اس رات میں اللہ پاک کی
بارگاہ میں لوگوں کے اعمال نامے پیش ہوتے ہیں۔
تو تمام عاشقان رسول کو مجھ سے کسی بھی طرح کی آپ کی حق تلفی،دل آزاری،غیبت،حسد،چغلی یا وعدہ خلافی ہوئی ہو،میری گفتگو،انداز،اشارہ یافون یاsmsسے یا کوئی پوسٹ کرنے کی وجہ سے آپ کو تکلیف پہنچی ہو
میں نےآپ کا کوئی حق تلف کیاہو
جس کا آپ کو علم ہو یا نہ ہو۔
تو میں معافی کاطلبگار ہوں🙏🥲
**اللہ پاک کی رضا کےلئے مجھےمعاف فرمادیجئے* ۔🙏😔
❤️
😢
👍
🙏
53