مٹھی میانوالی نیوز
مٹھی میانوالی نیوز
February 13, 2025 at 07:01 PM
,*بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ* *👈🏻🌙 15 شعبان المعظم 1446 ھِجْــرِی* *👈🏻🗓️ 14 فروری 2025 عِیسَوی* *👈🏻☀️ 03 پھگن 2081 بکـــــرمی* *👈🏻🌍 بــروز جمعہ شریف* رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: " جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے” فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔ (مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)
❤️ 👍 47

Comments