
مٹھی میانوالی نیوز
February 15, 2025 at 03:59 PM
پاکستان کے ڈاکٹرز کی تنظیم پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ( PIMA)کا ایک اور خوبصورت انداز .واٹس ایپ پر اپنا مسئلہ لکھ کر یا آڈیو کے ذریعے بھیجیں۔۔کال مت کریں اٹینڈ نہیں ہوگی۔
حالات کے پیش نظر ڈاکٹرز نے اللّٰہ کی رضا کیلئے واٹس ایپ پر *ٹیلی-کلینک* کا آغاز کیا ہے تاکہ علاج یا کسی بھی طبی مشورے کیلئے مریضوں کو گھر سے نکلنے کی ضرورت نہ پڑے اللّٰہ ہمارے ملک اور پوری ۔ انسانیت کی حفاظت فرمائے ۔
ڈاکٹر ظفر اقبال ناک کان گلہ 0301-7026914
ڈاکٹر عمران ماہر امراض گردہ 0321-3093663
ڈاکٹر وقاص قریشی فیملی فزیشن0320-0724587
ڈاکٹر عامر عادل معدہ جگر آنت 0300-8662579
ڈاکٹر محمد عارف دل بلڈ پریشر 0300-9666875
ڈاکٹر عمیر چوہدری چائلڈ اسپیشلسٹ 0300-7206935
ڈاکٹر آصف لطیف ایکسرے الٹرا ساؤنڈ 0300-6671026
ڈاکٹر اعجاز واہلہ شعبہ انتہائی نگہداشت 0300-6626115
ڈاکٹر نعمان اکرم نیوروفزیشن 0300-9459434
ڈاکٹر خاور شہزاد آرتھوپیڈک 0333-6574689
ڈاکٹر اعجاز لک امراض چشم 0300-9650703
ڈاکٹر ذوالقرنین فیملی فزیشن 0305-5684628
ڈاکٹر رحمن مقبول جنرل سرجن 0300-6506144
ڈاکٹر ملک آفتاب اسلام معدہ جگر 0300-7258400
ڈاکٹر غفران سعید ماہر امراض جلد 0322-7611321 (واٹسیپ)
ڈاکٹر شاہد اقبال گل فیملی فزیشن 0322-7611321
ڈاکٹر عنبرین گائنی 00966-567336011 (واٹس ایپ)
پاکستان اسلامک میڈیکل ایسو سی ایشن
اطلاع عام و اہم معلومات :
آپ سبکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام
Cancer care hospital
کینسر کئیرھاسپیٹل ہے
لاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے
اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سے آئےلوگوں
کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے
صرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسے لئےجاتےہیں
یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریض
آ رھےہیں
جنکا علاج مفت کیا جا رہاھے
کینسر کے لاعلاج مریضوں کو اکثر ہسپتال گھر بھیج دیتے ہیں
جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں
لیکن یہاں پر الحمد للہ 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیاھے
جہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا جاتاہے اور انکی زندگی میں
تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتاھے اور خدمت کیجاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے
آپ سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کےمتعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں
یہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے
ہسپتال میں مریضوں اور انکے لواحقین کیلئےایک عالیشان اور جدید سہولتوں سے آراستہ مسجد بھی تعمیر کی گئی ھے
پاکستان نیک و مخیر حضرات کی وجہ سےقائم ھے اور یہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہے
ڈاکٹر شہریار ۔ ماہر کینسر
(ہسپتال کےانچارج ہیں)
نےبتایا کہ کوئی صاحب جنکو وہ بھی نہیں جانتےہیں روزانہ 250 مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے کھانا بھجوا رہے ہیں ۔ سبحان اللہ ۔
اس پوسٹ کو بطور صدقہ جاریہ مذید فارورڈ کرتے جائیں
شکریہ و جزاک اللہ
Hospital Site :
1.5 km off Pajian chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala) Raiwind Lahore, Pakistan.
PHONE No.
0092 423 52 18 956-60
0092 423 53 97 605
محمد منصور معیز صاحب۔
0300-3253403
اس میسج کو کسی Group میں ارسال کریں۔
کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی اپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے .
آمین.
❤️
👍
😂
😢
🙏
35