Hamara Balochistan News
Hamara Balochistan News
February 15, 2025 at 06:23 AM
*کوئٹہ بارش/ بجلی بندش* کوئٹہ: کوئٹہ میں بارش کے باعث بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن کوئٹہ: شہر کے مختلف علاقوں میں 20 فیڈر ٹرپ کر گئے کوئٹہ: شہر کے بڑے حصے میں بجلی کی فراہمی معطل،کیسکو بجلی کی بندش کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا بجلی کی بحالی کے لیے اقدامات جاری ہیں ، حکام

Comments