
Hamara Balochistan News
February 15, 2025 at 06:23 AM
ہرنائی۔شاہرگ بم دھماکے کے خلاف ریلوے پھاٹک کے مقام پر ہرنائی کویٹہ شاہراہ احتجاج بند
ہرنائی۔ال پارٹیز کی اپیل پر مکمل پہیہ جام ہڑتال جاری ہے
ہرنائی۔پہیہ جام ہڑتال کی وجہ سے روڈ مکمل طور پر ٹریفک کے لئے بند ہے
ہرنائی۔شاہرگ کے علاقے ٹاکری میں کل آئی ڈی دھماکے میں 11 مزدور جانبحق چھ زخمی ہوئے تھے
ہرنائی۔واقعے کا 24 گھٹنے گزرنے کے باوجود تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکی ہے