🌍All World Teachers Students Updates🌹
February 4, 2025 at 07:42 AM
ساؤتھ افریقہ کےشہر کیپ ٹاؤن میں دینی کاموں کی مصروفیت کے بعد نگران شوریٰ کی بلوم فاؤنٹین فری اسٹیٹ آمد
لیڈی برینڈ میں وسیع وعریض رقبے پر قائم جامعة المدینہ فیضان امیر معاویہ میں مولانامحمد عمران عطاری کی تشریف آوری
ذمہ داران نےجامعة المدینہ کی عمارت وزٹ کرواتے ہوئےقیام وطعام کے سہولیات سے متعلق آگاہی دی
❤️
👍
6