🌍All World Teachers Students Updates🌹 WhatsApp Channel

🌍All World Teachers Students Updates🌹

21.0K subscribers

About 🌍All World Teachers Students Updates🌹

*👆یہ واٹسپ چینل دنیا بھر کے تعلیمی اداروں اور اساتذہ و طلباء کے لیے بنایا گیا ہے۔۔۔* *اس میں آپ کو پوری دنیا کے تعلیمی اداروں کی اپڈیٹ اور دعوت اسلامی کے جامعات کی اپڈیٹ* ، *کنزالمدارس بوڑد کی اپڈیٹ ملتی رہے گی* *اس کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت کچھ فائدے مند مواد ملے گا ۔* *👇تو اس کے لنک کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ایڈ ہوں اور اپ کو بھی اس کا ثواب ملے 🌹🌹🌹* *👈چینل کے متعلق کوئی اہم مشورہ یا شکایت ہو تو ہمارے پوری دنیا کے جامعات دعوت اسلامی مشاورت آفس پاکستان رابطہ فرمائیں ۔۔۔👇👇👇👇👇* 03194551113 *چینل کا لنک شئیر کریں ۔۔👇* https://whatsapp.com/channel/0029VafR3pF8kyyHRNOltI27

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

🌍All World Teachers Students Updates🌹
🌍All World Teachers Students Updates🌹
6/15/2025, 6:52:41 AM

*جامعۃ المدینہ اوکاڑہ پاکستان ۔۔* عرس عثمان غنی رضی اللہ عنہ منایا گیا

❤️ 😍 7
Video
🌍All World Teachers Students Updates🌹
🌍All World Teachers Students Updates🌹
6/15/2025, 5:11:45 AM

18 ذو الحجہ یوم شہادت حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ شرکاء اساتذہ کرام و طلباء کرام مرکزی جامعہ المدینہ فیضان مدینہ ڈیرہ اسماعیل خان ناظم جامعہ المدینہ محمد یعقوب خان مدنی 14/6/25

❤️ 🌹 🌺 💚 🫶 16
Video
🌍All World Teachers Students Updates🌹
🌍All World Teachers Students Updates🌹
6/15/2025, 12:42:00 PM

*Join Pak Army As Captain* *Through Direct Short Communion in corps of signal* Last date apply: 6 July 2025 *اس میں پاکستان کے تمام صوبے، کشمیر، گلگت سب لوگ اپلائی کر سکتے ہیں* یہ پوسٹ اپنے دوستوں اور کلاس فیلوز کے ساتھ شیئر کر دیں- تاکہ سب لوگ اپلائی کر سکیں- مزید معلومات کیلئے اس نمبر پر 03321277928 واٹس ایپ کر دیں *`Everyone Join Whatsapp channel`*👇 https://whatsapp.com/channel/0029VafR3pF8kyyHRNOltI27

Post image
❤️ 👍 🎉 👎 😂 🙏 14
Image
🌍All World Teachers Students Updates🌹
🌍All World Teachers Students Updates🌹
6/15/2025, 7:07:18 AM

*گورنمنٹ اسکول میر پور کشمیر* شعبہ تعلیم اسلامی بہنوں کے تحت میرپور کشمیر میں قائم گورنمنٹ اسکول میں ایک سیشن کا انعقاد ہوا ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کا تعارف پیش کرتے ہوئے انہیں والدین کا ادب و احترام کرنے کا ذہن دیا

👍 ❤️ 💝 11
Video
🌍All World Teachers Students Updates🌹
🌍All World Teachers Students Updates🌹
6/14/2025, 3:10:24 PM

*First-Year Admissions 2025 are starting from June 15*.InshaAllah I Will guide you all on how to fill out the forms and everything else related to the process. So *don’t worry about it. All the updates will be shared with you on this page. Thank you* *Regard : Sir Muneeb*

Post image
❤️ 👍 👎 🙏 10
Image
🌍All World Teachers Students Updates🌹
🌍All World Teachers Students Updates🌹
6/15/2025, 10:28:42 AM

*جامعتہ المدینہ فاروق آباد* عرس عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ منایا گیا ۔۔۔۔۔

❤️ ❤‍🩹 🌹 👍 🤩 14
Video
🌍All World Teachers Students Updates🌹
🌍All World Teachers Students Updates🌹
6/15/2025, 4:07:36 PM

*کراچی ریجن کے بہترین سرکاری کالجز* 👦 *لڑکوں کے لیے* 📍 ایڈم جی گورنمنٹ سائنس کالج 📍 ڈی جے سائنس کالج 📍 گورنمنٹ دہلی کالج 📍 گورنمنٹ ڈگری کالج ملیر کینٹ 📍 گورنمنٹ کالج فار مین ناظم آباد 👧 *لڑکیوں کے لیے* 📍 بی اے ایم ایم پی ای سی ایچ ایس گورنمنٹ گرلز کالج 📍 سر سید گورنمنٹ گرلز کالج 📍 خاتونِ پاکستان گورنمنٹ کالج فار ویمن 📍 سینٹ لارنس گورنمنٹ گرلز کالج 📍 گورنمنٹ ڈگری کالج ملیر کینٹ 📌 نوٹ: *تمام کالجز میں داخلے کے لیے کم از کم 80 فیصد نمبرز درکار ہیں*

👍 ❤️ 😂 👆 👎 😮 🙏 26
🌍All World Teachers Students Updates🌹
🌍All World Teachers Students Updates🌹
6/15/2025, 2:52:36 PM

محترم والدین جو فرسٹ ائیر میں داخلے کے لئے Seccap پورٹل پہ فارم بھر رہے ہیں اگر آپ نیچے دیئے گئے پروفاما کے مطابق انفارمیشن پہلے سے لکھ لیں تو آپ کو فارم فل کرنے میں آسانی ہوگی ( تصویر اپلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں)

Post image
👍 ❤️ 👎 👏 😂 🤲 🫶 11
Image
🌍All World Teachers Students Updates🌹
🌍All World Teachers Students Updates🌹
6/14/2025, 5:19:41 PM

فرسٹ ایئر کے داخلے کی سہولت کے لیے اہم اعلان! 🎓 شہر کے مختلف کالجوں میں داخلوں کے عمل کو آسان بنانے کے لیے 📍 Facilitation Centers قائم کر دیئے گئے ہیں۔ 👨‍👩‍👧 اب طلبہ و والدین ان مراکز سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں: ✅ فارم جمع کرانے کا طریقہ ✅ دستاویزات کی جانچ ✅ میرٹ لسٹ کی معلومات ✅ کسی بھی قسم کی داخلہ سے متعلقہ شکایت کا فوری حل 📅 جلد از جلد ان سینٹرز سے رجوع کریں تاکہ داخلے کے عمل میں کوئی رکاوٹ نہ آئے

Post image
👍 ❤️ 👎 10
Image
🌍All World Teachers Students Updates🌹
🌍All World Teachers Students Updates🌹
6/14/2025, 1:03:57 PM

*Punjab Boards Exams 2025 – Result Update* 10th Class: 24-07-2025 9th Class: 16-08-2025 2nd Year: 04-09-2025 1st Year: In October 2025

👍 ❤️ 17
Link copied to clipboard!