Hamara Balochistan News
Hamara Balochistan News
February 15, 2025 at 06:24 AM
*روڈ بلاک/ احتجاج جاری* *مستونگ//// جمعرات کے روز مستونگ کے نواحی علاقہ میجر چوک کے قریب سے نامعلوم افراد کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے کلی عزیزآباد کے رہائشی نوجوان کامران ولد حاجی میر احمد محمد شہی، کے بازیابی کیلئے اہل خانہ رشتہ داروں اور عوام نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو نواب ہوٹل کے مقام پر احتجاجا بلاک کر کے نوجوان کے بازیابی کیلئے دہرنا شروع کردیا۔۔۔۔۔ نوجوان کے والد نے گزشتہ روز بھی اپیل کیاتھا کی میرے بیٹے کو بازیاب کرایا جائے اور عدم بازیابی پر وہ روڈ کو احتجاجا بلاک کرکے دہرنا دینے گے عدم بازیابی پر آج انھوں روڈ بلاک کرکے دہرنا دے رہے ہیں*
😂 😢 2

Comments