Hamara Balochistan News
Hamara Balochistan News
February 15, 2025 at 07:08 AM
محکمہ جنگلات ، جنگلی حیات بلوچستان کے مختلف اضلاح میں مندرجہ ذیل خالی اسامیاں کیلے دوبارہ درخواستیں مطلوب ہیں جن امیدواروان نے پہلے سے درخواستیں جمع کئیے تھے انھیں دوبارہ درخواست جمع کرنے کی ضرورت نہیں درخواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ 28فرورئ ہے
❤️ 2

Comments