🌍All World Teachers Students Updates🌹
February 5, 2025 at 06:05 AM
کنزالمدارس بورڈ کے تحت سال 2025ء کے امتحانات کا سلسلہ اپنے شیڈول کے مطابق جاری
امتحانی مراکز میں آنیوالے طلبہ کی حاضری آن لائن لگائی جارہی ہے
امتحانی مراکز میں اس جدت کو لانے پر چیئرمین ایجوکیشن بورڈنے اسے احسن اقدام قرار دیا
❤️
👍
🥰
🌹
🩷
19