🌍All World Teachers Students Updates🌹
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 7, 2025 at 11:47 AM
                               
                            
                        
                            السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 
معزز طلباء کرام،
`جـمـعـہ مـبـارکـــ ہو`
✍🏻شـفـیـق عـطـاری الـقـافـلہ
7جنوری2025(1:30pm) 
عصر کی نماز کے بعد لگ جائیں اپنی کتاب کے پیپر کی تیاری میں۔
`شاندار جملہ`
∆ خوشنما اور چمک دار منزلوں کے راستے ہمیشہ دشوار ہوا کرتے ہیں،آسان نہیں ہوتے۔
اگر کتاب مشکل بھی لگے تب بھی پڑھیں۔
سارا یاد نہیں ہوتا تو آدھا کر لیں۔
لیکن۔۔۔ چھوڑیں مت۔
دیکھیں ۔۔ اگر آپ کی منزل 500 قدم پر ہے۔
آپ کا دل نہیں کر رہا منزل کی جانب جانے کو۔۔
لیکن۔۔۔ آپ نے جیسے کیسے کر کے 100 قدم چل لیا۔
اب۔۔۔ آپ کی منزل کا ایک بڑا حصہ طے ہو چکا ہے اور 400 قدم پر آپ کی منزل ہے۔
اسی طرح اگر پیپر والی کتاب ساری مشکل لگ رہی ہے تو کم از کم وہ اسباق دہرا لیں جو آپ کو آسان لگ رہے ہیں۔
جب آپ آسان آسان پڑھنا شروع کریں گے تو مشکل بھی آسان لگنے لگے گا۔ ان شاءاللہ۔
اللہ پاک ہمیں علمِ نافع سے منور فرمائے۔ آمین۔
والسلام۔
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            🤲
                                        
                                    
                                        
                                            ♥️
                                        
                                    
                                        
                                            ✨
                                        
                                    
                                        
                                            🌹
                                        
                                    
                                        
                                            🎉
                                        
                                    
                                        
                                            👀
                                        
                                    
                                        
                                            💜
                                        
                                    
                                        
                                            💞
                                        
                                    
                                    
                                        132