
JUI Updates
February 8, 2025 at 05:59 PM
*وضاحت*
آج قائدجمعیۃحضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سے جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر حضرت مولانا عبد الرحمن رفیق صاحب کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی اور صوبائی جماعت کے فیصلے کے خلاف درخواست پیش کی۔ جس کےبعدسوشل میڈیا پر بعض دوستوں کی جانب سے فیصلے کے حوالے سے غیر مصدقہ خبریں گردش کرنے لگیں جو درست نہیں ہیں۔ اس لیے احباب سےگزارش ہےکہ مرکزی جماعت کے فیصلے تک ایسی من گھڑت خبروں پر یقین نہ کیا جائے۔
عبد الغنی شہزاد
ترجمان جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ
❤️
👍
♥️
😂
🫀
23