JUI Updates
JUI Updates
February 9, 2025 at 07:02 PM
*🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤* 11 شعبان 1446ھ 10 فروری 2025ء پیر Monday *وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ الْخَلَاءَ يَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخبث والخبائث* متفق علیہ حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ ﷺ بیت الخلا میں داخل ہوتے تو فرماتے: *اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخبث والخبائث* اے اللہ! میں ناپاک جنوں اور ناپاک مادہ جنات سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ مشکوٰۃ 337
❤️ 👍 17

Comments