EM preparation Help & guidence Competitive exam By Ejaz Mir
EM preparation Help & guidence Competitive exam By Ejaz Mir
February 14, 2025 at 04:10 PM
گزشتہ روز پارک میں ایک بلی بار بار پاس آئے اور آواز دے تو اندازہ ہوا بہت بھوکی ہے 🥲 وہ نہ صرف ظلم و زیادتی کرنے والوں کو بھی دعا دیتے بلکہ بے زبان جانوروں کا بھی خاص خیال رکھتے اور صلہ رحمی کی ترغیب دیتے تھے۔ حضور پاک ﷺ فرماتے ہیں کہ ”چونکہ جانور بھی اللہ تعالی کی تخلیق کردہ مخلوق ہیں لہٰذا ان کے ساتھ شفقت ، مہربانی، رحم دلی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔'
❤️ 👍 😢 17

Comments