
Educational News
February 1, 2025 at 12:40 PM
*حج ڈیوٹی کے لیے صرف گورنمنٹ ریگولر ہیلتھ ملازمین اپلائی کر سکتے ہیں*
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 10 فروری 2025 ہے.
Online Apply NTS Website
Written Test 📜 ho ga
سعودیہ میں حج ڈیوٹی کے دوران ملازمین کو تنخواہ بھی ملتی ریے گی
🅐🕋🩺🅓
سعودیہ جانے آنے کا لاکھوں میں TA/DA بھی ملے گا
میرا اندازہ کے مطابق سٹاف نرس کا 5 لاکھ الاؤنس بنتا تھا یعنی اپنی تنخواہ کے علاوہ اضافی 5 لاکھ روپے
سعودیہ عرب بھی مفت دیکھ آئیں گی
👍
3