Educational News WhatsApp Channel

Educational News

18.5K subscribers

About Educational News

Welcome to Educational News, your central hub for essential information and valuable insights. Stay informed, stay connected

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Educational News
Educational News
6/21/2025, 2:56:13 AM
Post image
❤️ 3
Image
Educational News
Educational News
6/21/2025, 2:55:16 AM

#جنوبی_پنجاب خصوصا رحیم یار خان #راجن_پور #بہاولپور والے ممبرز فلحال چھتوں،نالیوں،سیوریج لائینوں کی نکاسی بہتر سے بہتر بنا لیں ان کی باری 26 جون سے آنے والی ہے جس میں شدت 1 جولائی کے بعد آئے گی میں نے تو دو تین دن #لگا کر چھتیں مضبوط و فلنگ کرالی ہیں باقی اللہ کا حکم ہوگا #weather #mskweatherupdates

👍 😂 7
Educational News
Educational News
6/21/2025, 7:40:02 AM

20 سے 23 جون کےدوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی، گرد آلود ہوائیں اور بارش کی پیشگوئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، منڈی بہاوالدین،حافظ آباد گجرات، جہلم، گجرانوالہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ہے۔پی ڈی ایم اے لاہور،فیصل آباد،سیالکوٹ،نارووال، ٹوبہ ٹیک سنگھ جھنگ سرگودھا اور میانوالی میں بارشوں کے امکانات ہیں ۔پی ڈی ایم اے 21 سے 23 جون جنوبی پنجاب ملتان ڈیرہ غازی خان بہاولپور اور بہاولنگر میں بھی بارش پیشگوئی ہے ۔پی ڈی ایم اے

👍 ❤️ ☹️ 🇵🇸 😢 🤲 19
Educational News
Educational News
6/21/2025, 3:18:51 AM

تم اپنے سارے راستوں کو رب کی راہ سے مکمل جوڑ لو، وہ تمہارے لیے تمہاری ہر منزل کو خوبصورت بنا دے گا۔ ❤️ 💯

❤️ 👍 🙏 🤲 51
Educational News
Educational News
6/21/2025, 1:35:44 AM

ڈسٹرکٹ جہلم میں ہارڈشپ کی بنیاد پر تبادلے کھل چکے ہیں۔ لاہور، جھنگ , پاکپتن اور رحیم یار خان جیسے دیگر اضلاع میں بھی ہارڈشپ ٹرانسفرز پہلے ہی کھل چکے ہیں۔ دیگر اضلاع کے اساتذہ اپنے اضلاع کی باری کا انتظار کریں۔

Post image
❤️ 1
Image
Educational News
Educational News
6/21/2025, 6:24:42 AM

`آفٹرنون اسکولوں کی نیو پالیسی👇` *✅نئی( آفٹر نون سکول) پالیسی کے مطابق کافی سکول اگست میں بند کر دے جائے گے۔ ذرائع* *✅آفٹر نون اساتذہ کا معاوضہ بھی دوگنا کر دیا جائے گا ۔ذرائع* *✅ایسے سکول جن کی تعداد 30 سے کم ہیں وہ بند کر دیے جائیں گے*

👍 ❤️ 😮 😂 8
Educational News
Educational News
6/21/2025, 10:51:56 AM

توتا یا طوطا؟ سبز رنگ کا ایک پرندہ ہے جسے لوگ پالتے بھی ہیں اور پیار سے میاں مٹھو کہتے ہیں ۔ نام اس کا توتا ہے ۔ لیکن اردو کی اکثر درسی کتابوں ،بلکہ ابتدائی قاعدوں میں بھی اس کا نام ’’تے ‘‘ (ت) کے بجاے ’’ طوے ‘‘ (ط ) سے ، یعنی طوطا لکھا جاتا ہے۔ حالاں کہ طوے (ط) عربی الفاظ میں آتی ہے اور ’’توتا‘‘ عربی کا لفظ نہیں ہے۔ یہ خالصتاً مقامی ،یعنی دیسی ( اردو یا ہندی کہہ لیجیے) کا لفظ ہے۔ لہٰذا س میں طوے لکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ اسے تے سے، یعنی توتا لکھنا چاہیے۔ پلیٹس نے اپنی لغت میں اسے توتا یعنی’’ ت‘‘ ہی سے لکھا ہے اور اس کی اصل سنسکرت بتائی ہے۔ اس نے طوطا کا یعنی ’’ط ‘‘ سے اندراج ضرور کیا ہے، لیکن اسے توتا سے رجوع کرادیا ہے۔ گویا اس کے نزدیک توتا درست ہے۔ اردو کی کئی مستند لغات کے مولفین بھی اس بات پر متفق ہیں کہ درست املا توتا ہے اور طوطا غلط طور پر مشہور ہوگیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہوئی کہ جب بچوں کے ابتدائی اردو قاعدے لکھے گئے تو اس میں طوے سے کسی ایسے لفظ کو لکھنے کی ضرورت تھی جس سے بچے مانوس ہوں ۔چوں کہ ابتدائی جماعتوں کے بچوں کے ذہن میں مجرد یا مشکل خیالات کا بٹھانا مشکل ہوتا ہے اور قاعدوں میں ایسی چیزوں کے نام اور تصویریں دی جاتی ہیں جن سے بچہ واقف ہو اور انہیں سمجھ بھی سکے۔ چوں کہ طوئے سے ایسا کوئی لفظ عام فہم نہیں تھا، لہٰذاطوے سے توتا بنادیا گیا

Post image
😂 😮 ❤️ 👍 😢 🕋 🙃 🙏 🥳 🦜 35
Image
Educational News
Educational News
6/21/2025, 9:10:08 AM

‏25 جون حق کا دن پنجاب کے غیور ملازمین اب خاموشی کا وقت نہیں، اپنے حق کے لیے اٹھنے کا وقت ہے! جب دیگر صوبوں کے ملازمین کو انصاف مل رہا ہے تو ہم کیوں پیچھے رہیں؟ 25 جون کو بھرپور شرکت کریں اپنی موجودگی سے ثابت کریں کہ ہم جاگ چکے ہیں، ‎#ہے_حق_ہمارا_ڈسپیریٹی_الاونس ‎@AGEGA_

👍 ❤️ 😂 😡 29
Educational News
Educational News
6/21/2025, 2:33:36 AM

*Promotion adjustment and mutual Transfer orders uploaded* *Check ur personal sis portal*

👍 2
Educational News
Educational News
6/20/2025, 5:59:21 PM

🌞 21 جون: سال کا طویل ترین دن! دن 13 گھنٹے 41 منٹ، رات 10 گھنٹے 19 منٹ ⏰

😮 ❤️ 👍 😂 🥴 😢 🙏 🤔 32
Link copied to clipboard!