
Educational News
February 1, 2025 at 12:48 PM
*سورج گرہن*
*کل ملک بھر میں سورج گرہن لگے گا جس کی شدت جنوبی اور وسطی علاقوں میں زیادہ ہوگی۔*
*سرگودھا ڈویژن میں سورج گرہن 9 بجکر 46 منٹ پر لگنا شروع ہو جائے گا۔ 11 بجکر 22 منٹ یہ اپنے عروج پر ہوگا اور دن شام میں بدل جائے گا۔ 1 بجکر 5 منٹ پر گرہن ختم ہوجائے گا۔ عروج کے وقت سورج 77 فیصد چھپ جائے گا۔*
*سورج گرہن کو ہرگز دیکھنے کی کوشش نہ کریں اس سے نکلنے والی خطرناک شعاعیں آپ کو ہمیشہ کیلیے اندھا بنا سکتی ہیں*
👍
😂
😢
😮
🩴
6