Educational News
Educational News
February 4, 2025 at 12:12 PM
*محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام تعلیمی اداروں (سرکاری و نجی) میں تمباکو اور نکوٹین کی تمام مصنوعات جیسے سگریٹ، ویپ، ہیٹڈ ٹوبیکو پروڈکٹس اور نکوٹین پاؤچز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔* تمام تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے خلاف "زیرو ٹالرنس پالیسی" اپنائی جائے گی۔ کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
👍 ❤️ 😂 22

Comments