ParHo-isLam-LibrarY📚
ParHo-isLam-LibrarY📚
February 13, 2025 at 12:57 PM
*🛟مغرب سے جمعہ شروع* 24 گھنٹے ہیں ہمارے پاس سورہ الکھف پڑھنا نا بھولیں اور ،،چلتے پھرتے ،،اٹھتے بیٹھتے ،،، سفر کے دوران ،،کوکنگ کے دوران وغیرہ وغیرہ 🛟رحمتیں اور برکتیں سمیٹنا چاہتے ہیں تو *اللہ تعالیٰ کے ساتھ رابطہ میں رہیں* "جب جمعرات کا سورج غروب ہوجائے.. تو محبوب ‏کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ‎ پر درود کی تعداد بڑھاؤ ﷺ۔ "🤍 *صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*
❤️ 👍 💖 🤲 ♥️ 🫀 🫶 86

Comments