
ParHo-isLam-LibrarY📚
18.6K subscribers
About ParHo-isLam-LibrarY📚
تلاوت ، احادیث ، کوائز اور مختلف سلسلہ وار پوسٹس حاصل کرنے کے لے چینل *ParHo-isLam-LibrarY* کو Follow کیجئیے۔ https://www.facebook.com/share/16GKdVCFgP/ Quran Hadith quiz daily Isamic reminders back to Allah BAZ job university Arabic Quotes قرآن معلومات Jamaat Ahle Sunnat اصلاحی باتیں world فلسطین jamia جامعہ Islam 360 youth club lecture القرآن الرسول Time Quran اسلام حدیث status Poetry اردو Funny Main Falisteen Hoon Muhammad Imran مسلم tilawat تلاوت جماعت صبح شام دن رات ازکار اذکار Love mufti noor IMS Poetry Pottery Friendship Potery Attitude Poetry Motivational Potery video Islamic Pottery Life Pottery Urdu Facebook Instagram Ghazl Short Long Sufi Birthday Good Morning Night Pottery Family Potery Alone Best Urdu Sad شاعری love Deep Line Urdu Ghazals Dard Shayari عطاری Classic Quotes Writers Novels Ghazals Pakistan Writers Mohabbat Roma Shayari Love Quotes Dil Ki baat Broken Heart Pottery write cannot speak Allah chance host skill school USE lovely NEWS making please fashion skin makeup share cutting ideas baby girl male female dresses simple dress designs feedback valuable Paper Exams online CSS PMS CCE FSC ICS COM FA matric th FPSC SPSC PPSC KPPSC Police PST Group MBBS News pakstudy Officer NTS WhatsApp file materials alerts apply test interview PMA Navy Army Federal Bank Past Papers art history result college Al research air force zoology biology University internships book Math Zone 360 Education Job Cricket Hot Food TV Falak PTI youth club Maulana Tariq ParHo isLam Library Jameel DP English Kurulus Osman The Right Path Queen of Islam Ali sherazi Zaib Zain Ziaullah Zeeshan Tauqeer اشعار BBC لطیفے Sadia Zee Javed Yasir کلام Official Alina Aslam Taj Wali Sonia Sameer khan Asad Ali Esha Afshan Abbas Haider Shan Ghulam Ayan Ashraf Faisal Mohsin Tauqeer Fatima PSL Labia Shaukat صدام Sonia Abdul Mehmood Foodie Ayan Mufti Bushra son Adeel Shahzaib Majid Bilal عشق Feroz Waqar Zahid Amir romantic sana Punjab Ramzan business Dream Lahore Mr aqbi Naseed ducky Ary Hum Online sport saad amna Kishmir Sadiq Bibi
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*یقینا دلوں_کا_سکون صرف تلاوتِ قرآن میں❣️* *اپنے وٹس ایپ سٹیٹس پر گانا نہیں تلاوت قرآن پاک لگائیں خود اور دوسروں کو بھی گناہوں سے بچائیں*🤍

Just 𝟐 days left.. *دوڑ لگائیں نیکیوں میں🤌🫴* جو ایمانی ساتھیاں روزے رکھ رہی ہیں وہ آپ سے سبقت لے جا رہی ہیں تو کیا آپ ان سے آگے نکلنے کی کوشش نہیں کریں گی ؟؟ چھوڑ دیں سستی اور یہ مت سوچیں اتنی گرمی ہے میں کیسے روزہ رکھ پاؤں گی؟🥴 یقین کریں کچھ نہیں ہوگا بلکہ مزہ آئے گا عبادت کا اور ہر چیز کا 🥰اور روزے سے بندہ مر تو نہیں جاتا نا ؟؟؟ تو اب دوڑ لگائیں اور اللہ کو پا لیں *قیام الیل کے زریعے* *روزوں کے زریعے* *نوافل کے زریعے* *دعاؤں کے زریعے* *گناہوں کو ترک کرنے کے زریعے* *اور برا مت مانئیے گا ایک بات* *کہوں؟؟* موبائل کا استعمال بلکل چھوڑ دیں خاص کر بد نظری تو بلکل ہی ختم کردیں یہ بہت ہی خطرناک گناہ ہے ، حرام تعلقات تو بلکل ختم کردیں پھر دیکھنا کیسی لزت ملے گی عبادات میں اور اللہ سے مناجات کرنے میں♥️ *کریں گی نا کوشش ان شاءاللہ* 🤗

*🇵🇰 آج کا کیلینڈر🌤* *🗓️ 08 ذوالحجہ 1446ھ* *🗓️ 05 جون 2025ء* *🌄بروز جمعرات Thursday* 🌹دو سال کے گناہوں کا کفارہ بننے والا روزہ رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے عرفہ(9 ذوالحجہ) کے دن کا روزہ کے بارے میں فرمایا میں اللہ سے امید رکھتاہوں کہ یہ روزہ پچھلے سال اور آئندہ آنے والے سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاۓ گا 🔖پاکستان میں یہ روزہ 06 جون جعمہ کے دن ہوگا اس روزے کو رکھنے کی پوری کوشش کیجئے 🔖یہ روزہ اکیلا رکھنا ہے کیوں کے 9 ذوالحجہ کے بعد 10 ذوالحجہ کو عید ہوتی ہےاور عید کے دن روزہ رکھنا جائز نہیں 📗صحیح مسلم 2746

⚠️ خبردار! یومِ عرفہ کےحوالےسےمتنبه رهیں: 💥 یہ دن نہ گھروں کی صفائی کے لیے ہے، نہ خریداری کے لیے، نہ نیند کے لیے، نہ آرام کے لیے۔ 💥 یہ وہ دن ہے جسے اللہ نے بہت شرف بخشا ہے ، یہ اللہ کا پسندیدہ اور مكرم دن ہے، یہ وہ دن ہے جس دن اللہ آسمان میں اہل عرفہ پر فخر کرتا ہے ، یہ جهنم سے آزادی کا دن ہے، یہ دلجمى سےعبادت کرنے کا دن ہے 💥 کوشش کریں کہ آپ کا کوئی لمحہ بھی اللہ کی اطاعت یا اس کی قربت والے کام کيے بغیر نہ گزرے، کیونکہ اگر آپ کے پاس دنیا کا قیمتی خزانہ اور جواہرات ہوتے اور وہ ضائع ہو جاتے، تو آپ ندامت اورافسوس سے دوچار ہوتے … تو آپ دنیا کے بہترین دن کو کیسے ضائع کر سکتے ہیں؟! 💥 اگر لیلۃ القدر پوشیدہ ہے تو یوم عرفہ معلوم اور متعين ہے۔ اگر لیلۃ القدر میں فرشتے نازل ہوتے ہیں، تو اللہ تعالیٰ خود عرفہ کے دن آسمانِ دنیا پر نزول فرماتا ہے۔ تو اس عظیم موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی بھرپور کوشش کریں۔ یومِ عرفہ کا ایک شاندار شیڈول🗒️ جو ہمارے لیے مفيد ثابت ہوگا اسے اپنے پیاروں کو بھی سینڈ کریں كيونكه یہ دن سال میں صرف ایک دن آتا ہے: 🌙 عرفہ کی رات: ❇️عرفہ کی رات جلدی سو جائیں تاکہ اللہ کی عبادت کے لیے تازہ دم ہو سکیں۔ ❇️سحری میں بیدار ہوں اور یوم عرفہ کی نیت سے روزہ رکھیں۔ ❇️سحری کے بعد کم از کم 2 یا 4 نفل نماز پڑھیں اور سجدے میں دنیا و آخرت کی بھلائی مانگیں۔ اس پر اللہ کا شکر ادا کریں کہ اس نے آپ کو وہ دن دیکهايا جس دن رحمتیں برستى ہیں ❇️فجر سے کچھ دیر پہلے استغفار کریں تاکہ آپ اللہ کے ان بندوں میں شامل ہو جائیں جو سحر کے وقت بخشش مانگتے ہیں۔ ❇️اذانِ فجر سے پانچ منٹ پہلے وضو کریں اور آپ یہ تصور کرے گیں کہ وضو کے پانی کے ساتھ آپ کے گناہ بھی بہہ رہے ہیں۔ وضو کے بعد کی دعا پڑھیں۔ ❇️نمازِ فجر باجماعت ادا کریں اور پھر نماز کے بعد کم از کم سورج نکلنے کے 15 منٹ بعد تک مصلے پر بیٹھے رہیں۔ ❇️نماز کے بعد فوراً تکبیرات کا آغاز کریں اس وقت کو قرآن کی تلاوت، تسبیح، تہلیل، تحمید اور اذکارِ صباح میں گزاریں۔ ❇️نمازِ اشراق ادا کریں تاکہ آپ کو ایک حج اور عمرے کا ثواب ملے، وہ بھی نبی کریم ﷺ کے ساتھ — یہ موقع کبھی ضائع نہ کریں! اگر ممکن ہو تو پورا دن نیند نہ لیں، ہر لمحہ ذکر اور دعا میں گزاریں اور اللہ سے پوری امید رکھیں کہ آپ کی دعا قبول ہو گی۔ ❇️اگر ضرورت ہو تو تھوڑی دیر آرام کریں تاکہ دوبارہ عبادت کے لیے قوت حاصل ہو۔ ❇️اٹھ کر وضو کریں اور کم از کم چار رکعت صلاۃ الضحیٰ ادا کریں۔ عبادت میں تنوع پیدا کریں تاکہ دل نہ تھکے۔ 💥 زیادہ سے زیادہ تکبیر، ذکر، قرآن کی تلاوت کریں اور کثرت سے یہ کلمات پڑھیں: "لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ" ❇️نمازِ ظہر ادا کریں، تکبیرات کہیں، تسبیح کریں، قرآن کی تلاوت کریں۔ ❇️خطبۂ عرفہ کو مکمل توجہ سے سنیں — اس سال کوشش کریں کہ پچھلے سالوں سے زیادہ عمل کریں، ان شاء اللہ۔ ❇️نمازِ عصر ادا کریں، اذکارِ مساء پڑھیں اور تکبیرات جاری رکھیں۔ ❇️مغرب سے تقریباً ایک گھنٹہ قبل قرآن کی تلاوت کریں پھر خشوع کے ساتھ دعا میں لگ جائیں، اور تصور کریں کہ آپ اللہ کے سامنے کھڑے ہیں۔ اپنے غزه کے مسلمان بھائیوں کے لیے دعا کرنا نہ بھولیں۔ اللہ سے دعا کریں کہ سورج غروب ہونے سے پہلے ہی آپ کو جہنم سے آزادی عطا فرمائے۔ 💥 اللہ ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق دے، اور ہم سب کی عبادت کو قبول فرمائے۔ اللہ ہمیں اور آپ کو جهنم سے آزاد فرمائے اور اپنے مقرب بندوں میں شامل کرے۔ آمین یا رب العالمین!

موت سے 732K فالورز بھی نا بچا سکے ۔۔۔ وہی فالورز جن کو خوش کرنے کے لئے لوگ عجیب عجیب حرکتیں کرتے ہیں ۔ پھر چاہے کوئی کتنا خوبصورت ہے کتنا حسین ہے موت نے سب کو آ پکڑنا ہے ۔۔۔ اللہ سب کو ہدایت دے اور اس لڑکی ثناء یوسف کی مغفرت فرمائے ۔۔۔ ہر حادثے سے عبرت پکڑنی چاہئیے ۔۔۔


السلامُ علیکم و رحمۃ اللّہ وبرکاتہ... اذکار پڑھ لیجیے اور دعاؤں میں یاد رکھیے گا🤍🌸

تہجد میں جھکا ہوا سر، اللہ سے اپنی ہر جائز بات منوا لیتا ہے۔ ❤️ 💯