ParHo-isLam-LibrarY📚
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 14, 2025 at 08:40 AM
                               
                            
                        
                            *✯  گناہوں کا کفارہ••••!*
*رسول اللّٰــــہﷺ نے فرمایا:*
ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک کے گناہوں کا کفارہ ہے، بشرطیکہ کبیرہ گناہوں کا ارتکاب نہ کیا جائے ۔ 
|[ابن ماجہ حدیث نمبر : 1086]|
✰ *دعا کی قبولیت کی گھڑی•••!*
 *رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا:* 
جمعہ کے دن میں ایک ساعت ( گھڑی ) ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اس ساعت کو پا کر اللّٰہ تعالیٰ سے مانگتا ہے تو اللہ اسے ضرور دیتا ہے، لہٰذا تم اسے عصر کے بعد آخری ساعت ( گھڑی ) میں تلاش کرو ۔ 
|[ابو داود حدیث نمبر : 1048]|
✪  *جمعہ کے دن سورۃ کہف پڑھنا•••!*
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
*رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا:*
 ”جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھنے والے کے لئے دو جمعوں کے درمیانی عرصہ کے لئے روشنی رہتی ہے۔
امام حاکم نے بھی اسے روایت کیا ہے 
(مستدرک ص368 ج 2)
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            🫀
                                        
                                    
                                        
                                            🎉
                                        
                                    
                                        
                                            💐
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                    
                                        32