ParHo-isLam-LibrarY📚
ParHo-isLam-LibrarY📚
February 14, 2025 at 01:45 PM
https://whatsapp.com/channel/0029Vaf8fAn0wajqq8j9ok2d *"تلاوت ، احادیث اور مختلف سلسلہ وار پوسٹس حاصل کرنے کے لے چینل ParHo-isLam-LibrarY* کو Follow کیجئیے! *آپکی وجہ سے کوئی ایک بھی راہ راست پہ آ گیا اور وہ دین سیکھ گیا* *خدا کی قسم اس سے بڑی deal کوئی نہیں* یہی آپ کے لیے کامیابی ہوگی اس لئے اپنے دوستوں کو بھی اس چینل سے جوڑیں تاکہ اللّٰہ کی محبت سے جوڑ جائیں ، وہ آپکی کوشش سے اللّٰہ والے بن جائیں. ❣️ *`نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:`* جس نے کسی کو نیکی کا بتایا تو وہ بھی اس نیکی کرنے والے کی مانند ہے *[صحیح مسلم 4899]* *اپنے دوست احباب سے یہ چینل شئیر کریں* اپنے لیے نہ ختم ہونے والا نیکیوں کا سلسلہ شروع کریں ۔۔۔۔۔۔۔ *جــزاك اللّـــہ .....🦋*
❤️ 👍 12

Comments