
ParHo-isLam-LibrarY📚
February 14, 2025 at 09:02 PM
*🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤️*
*🗓️ 16 شعبان 1446ھ*
*🗓️ 15 فروری 2025ء*
*🌄 بروز ہفتہ Saturday*
🌹 *نماز کس کی قبول ہوگی ؟*
*نبی ﷺ نے فرمایا نماز اس طرح پڑھو جس طرح تم نے مجھے پڑھتے دیکھا۔*
*📗صحیح بخاری 631*
*اے ایمان والو ! اللہ کی اطاعت کرو، اور رسول کی اطاعت کرو، اور اپنے اعمال کو برباد نہ کرو۔*
*📗سورۃ محمد آیت نمبر 33*
*ایک مسلمان کو نماز کے سنت طریقے کو جاننے کے لئے تمام فرقوں کی متفقہ کتاب صحیح بخاری و مسلم کا مطالعہ کرنا چاہیے۔*
❤️
👍
🫀
19