CSS Target Institute 🇵🇰
CSS Target Institute 🇵🇰
February 11, 2025 at 01:12 PM
بہت سے Aspirants بار بار پوچھ رہے ہیں کہ اج کے کیس کا کیا بنا تو ان کے لیے عرض ہے کہ جج صاحب فیصلہ محفوظ کر کے چلے گئے تھے اج فیصلہ نہیں سنایا اور شاید کل بھی نہ سنایا جائے کیونکہ کل ترکی کے صدر رجب طیب اردگان ا رہے ہیں لیکن عدالت نے کل تک فیصلہ موخر کر دیا ہے کل سنایا بھی جا سکتا ہے ورنہ 13 فروری کو سنایا جائے گا
👍 😂 😮 ♥️ 💔 😈 😢 🤔 15

Comments