CSS Target Institute 🇵🇰 WhatsApp Channel

CSS Target Institute 🇵🇰

18.7K subscribers

About CSS Target Institute 🇵🇰

*PPSC | FPSC | SPSC | BPSC | KPPSC | CSS | PMS* Written Exam & For All One Paper Exams Preparation & Jobs updates 😊 ✨ *Oₙₗᵢₙₑ Cₛₛ & Pₘₛ Iₙₛₜᵢₜᵤₜₑ* ✨ Rᴇsᴏᴜʀᴄᴇ Pᴇʀsᴏɴ: Aᴡᴀɪs Bʜᴀᴛᴛɪ Sᴏғᴛᴡᴀʀᴇ Eɴɢɪɴᴇᴇʀ & MPʜɪʟ Eɴɢʟɪsʜ Sᴄʜᴏʟᴀʀ 〽️ YouTube: https://youtube.com/@csstargetinstitute WhatsApp: 0316-4846984 Instagram: @csstargetinstitute.

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

CSS Target Institute 🇵🇰
CSS Target Institute 🇵🇰
5/31/2025, 12:06:25 PM

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، عیدالاضحیٰ پر سری پائے جلانے پر پابندی عائد 5 سے 11 جون تک دریاؤں، جھیلوں، نہروں میں نہانے، جانوروں کا فضلہ سیوریج لائنز میں بہانے، اسلحہ اور گولا بارود کی نمائش پر پابندی ہوگی، محکمہ داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری

👍 ❤️ 😂 😮 14
CSS Target Institute 🇵🇰
CSS Target Institute 🇵🇰
5/31/2025, 12:10:28 PM

بھارت نے پہلی بار پاکستان سے جنگ میں لڑاکا طیاروں کی تباہی کی تصدیق کردی اہم بات یہ نہیں کہ طیارے گرائے گئے، بلکہ یہ ہے کہ وہ کیوں گرائے گئے، جو غلطیاں ہوئیں، ہم نے انہیں سمجھا اور درست کرلیا، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کا بلومبرگ ٹی وی کو انٹرویو

Post image
😂 👍 ❤️ 33
Image
CSS Target Institute 🇵🇰
CSS Target Institute 🇵🇰
6/2/2025, 4:42:09 AM

پاکستان کی پہلی خلائی تھیم پر مبنی فلم ’جہاں اور بھی ہیں‘ کی ریلیز کا اعلان فلم کی کہانی ایک سائنس پروفیسر کے گرد گھومتی ہے، جو برسوں کی تحقیق کے بعد اپنے آبائی گاؤں واپس آتی ہیں، اس دوران وہ ایک ممکنہ قدرتی آفت کی پیش گوئی کرتی ہیں اور اس سے بچاؤ کے لیے عملی اقدامات کرتی ہیں۔

👍 ❤️ 😮 21
CSS Target Institute 🇵🇰
CSS Target Institute 🇵🇰
6/2/2025, 4:42:08 AM

پاکستان نے تیسرے ٹی20 میں بنگلہ دیش کو شکست دیکر کلین سوئپ کردیا محمد حارث نے اپنے ٹی20 کیریئر کی پہلی سینچری اسکور کی، 107 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

❤️ 😮 3
CSS Target Institute 🇵🇰
CSS Target Institute 🇵🇰
6/1/2025, 3:36:02 AM

*🇵🇰   آج کا کیلینڈر 🌤* *🗓️ 01 جون 2025ء* *🗓️ 04 ذوالحجہ 1446ھ* *🌄 بروز اتوار Sunday* *🌸 ناراض لوگوں سے صلح کیجئے* نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ کسی (اچھے) کام کے بدلہ میں اچھا سلوک کرنے والا صلہ رحمی کرنے والا نہیں بلکہ صلہ رحمی کرنے والا وہ ہے کہ جب اس کے ساتھ صلہ رحمی کا معاملہ نہ کیا جارہا ہو تب بھی وہ صلہ رحمی کرتا ہی رہے۔ *📗صحیح بخاری 5991* دو ناراض لوگوں میں بہتر وہ ہے جو سلام میں پہل کرے۔ *📗صحیح مسلم 6532*

❤️ 👍 😮 🙏 43
CSS Target Institute 🇵🇰
CSS Target Institute 🇵🇰
6/2/2025, 4:42:09 AM

بھارت میں پاکستان سے ’ ہمدردی ’ رکھنے کے الزام میں درجنوں افراد گرفتار پاکستان کے ساتھ ہمدردی رکھنے والے 81 ملک دشمن اب سلاخوں کے پیچھے ہیں، وزیراعلیٰ آسام

😂 😢 👍 11
CSS Target Institute 🇵🇰
CSS Target Institute 🇵🇰
6/2/2025, 7:55:54 AM

سندھ میں دو ملازمین سات سال تک دو مختلف سرکاری نوکریوں اور دو تنخواہیں کے مزے لیتے رہے محکمہ زراعت جامشورو اور بہبود آ بادی ٹھٹھہ میں ایک ہی وقت میں ملازم نکلے 🦋

😂 😮 👍 😢 ❤️ 39
CSS Target Institute 🇵🇰
CSS Target Institute 🇵🇰
6/2/2025, 4:42:09 AM

بھارت میں مون سون سے تباہی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 30 افراد ہلاک ریاست آسام میں 8، اروناچل پردیش میں 9، میزورم میں 5 ، میگھالیہ میں 6 افراد ہلاک ہوئے، زیادہ تر ہلاکتیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہوئیں، ریاستی حکام

😢 👍 🙏 ❤️ 😂 😮 23
CSS Target Institute 🇵🇰
CSS Target Institute 🇵🇰
6/1/2025, 4:35:41 AM

بلاول کی سربراہی میں پاکستانی وفد نیویارک پہنچ گیا، صدر اقوام متحدہ، سلامتی کونسل کو بریفنگ دے گا پاکستان کا وفد غیر وابستہ ممالک کی تنظیم کے اراکین سے بھی ملاقات کرے گا، وفد نیویارک میں او آئی سی گروپ کو بھی بریفنگ دےگا، 3 تا 6 جون واشنگٹن میں مصروفیات ہوں گی

Post image
❤️ 👍 😂 😮 26
Image
CSS Target Institute 🇵🇰
CSS Target Institute 🇵🇰
5/31/2025, 3:20:12 PM

ایران نے یورینیم افزودگی کی پیداوار بڑھا دی، آئی اے ای اے ایران کا معمول کے حفاظتی اقدامات میں ایجنسی کے ساتھ تعاون جاری ہے ، لیکن کئی معاملات میں اس کا تعاون غیر تسلی بخش رہا، بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی

❤️ 👍 😮 😢 17
Link copied to clipboard!