
CSS Target Institute 🇵🇰
February 11, 2025 at 05:13 PM
گزشتہ تین سالوں میں بیرون ملک ہجرت کرنے والے پاکستانیوں کی تعداد میں 25% اضافہ ہوا ہے۔ لیکن فارن ریمیٹینسسز اب کہیں دوبارہ اپریل 2022 ( 3.1 بلین ڈالرز ) کی جگہ پر جنوری 2025 میں 3 ارب ڈالرز پر پہنچی ہیں۔ بیرون ملک پاکستانیوں کی تعداد کے لحاظ سے یہ 25%کی کمی ہے۔ اس کی دیگر وجوہات میں سے ایک وجہ پاکستان کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بیرون ملک پاکستانیوں کی عدم دلچسپی ہے ۔
❤️
👀
👍
😢
🤦♂️
5