CSS Target Institute 🇵🇰
CSS Target Institute 🇵🇰
February 11, 2025 at 05:21 PM
پہلی و دوسری جنگ عظیم کے فاتحین نے جو اپنے تحت UN کے نام سے دنیا کی پنچائیت بنائی ہے اس کا بنیادی کام اس وجود میں آجانے والے عالمی نظم کو قائم رکھنا اور اس کی راہ میں خطرات کو ختم کرنا ہے۔ انسانوں کی بستی میں خطرہ یا تو خدا کی طرف سے آتا ہے یا پھر انسانوں کی طرف سے ۔ خدا کی طرف سے آنے والے خطرات ماحول میں سے نمودار ہوتے ہیں ۔ اس لئے خطرے کے اس پہلو کو ماحولیات کے تحت اور انسانوں کی طرف سے آسکنے والے خطرات کو ٹیررازم کا نام دیا جاتا ہے۔ یہ دونوں چیزیں ماحولیات اور ٹیررازم یونائیٹیڈ نیشن کا بنیادی کام ہے جس کے لئے وہ فنڈنگ بھی کرتی ہے ۔ ٹیررازم والے کام میں ظلم و بربریت اور آخرت کی تباہی کے پہلو ذیادہ نمایاں ہیں ۔ ماحولیات والا کام صاف ستھرا بھی ہے اور اس میں دنیا و آخرت کی بھلائی بھی ہے ۔ اس لئے میرے خیال میں ہمیں بہر صورت ماحولیات کو ہی ہدف بنانا چاہیے ۔
❤️ 👍 😂 😮 9

Comments