CSS Target Institute 🇵🇰
CSS Target Institute 🇵🇰
February 11, 2025 at 05:39 PM
لیبیا کشتی حادثے میں 16 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق، 37 افراد کو بچا لیا گیا کشتی میں 63 پاکستانی سوار ہونے کی اطلاعات ہیں، کشتی میں سوار 10 پاکستانی اب تک لاپتا ہیں، دفتر خارجہ
😢 👍 😂 😮 6

Comments