CSS Target Institute 🇵🇰
February 12, 2025 at 05:38 PM
شام میں یکم مارچ کو نئی حکومت کے قیام کا اعلان
گزشتہ ماہ بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے باغیوں کی قیادت کرنے والے حیات تحریر الشام گروپ کے رہنما احمد الشرع کو عبوری صدر مقرر کیا گیا تھا۔
👍
3